Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

دو سطری اشعار

نہ ملا کر اداس لوگوں سے

Husn Tera Bikhar Na Jaye

نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں

حسن شاعری, دو سطری اشعار, ناصر کاظمی

مجھے نکال كے مجھ میں سے کوئی دفن کرو

sad-urdu-poetry

مجھے نکال كے مجھ میں سے کوئی دفن کرو
بدن میں اپنے ہی گھٹ گھٹ كے مر چکا ہوں میں

اداس شاعری - غمگین شاعری, دو سطری اشعار

کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیے

Kuch Waqt Chahte Thay

کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیے
تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا

دو سطری اشعار, منیر نیازیوقت

تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں

bahadur-shah-zafar-poetry

تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہَم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا

بہادر شاہ ظفر, دو سطری اشعار, یاد شاعری

تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گے

Ye Socha Hai Bohat

تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گے
یہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گے

پیار شاعری - محبت شاعری, دو سطری اشعار, محسن نقوی

اس نے اپنی خوشی کی خطر میرے دِل كے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے

اس نے اپنی خوشی کی خاطر میرے دِل كے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے
لیکن خود ہی رو پڑا ہر ٹکڑے پہ اپنا نام دیکھ کر

افسوس شاعری, دو سطری اشعارخوشی

راہ دور عشق میں روتا ہے کیا

Aage Aage Dekhiye Hota Hai Kya

راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

دو سطری اشعار, عشق شاعری, میر تقی میر

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

جون ایلیا, دو سطری اشعاررشتہ

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 87 88 89 … 106 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط