وہ جو بھولے ہیں تو پھر یاد نہ کرواؤ
اس یرانے میں آج میرا تماشہ نہ بناؤ
ہاں مجھے مان ہے اس پر
لیکن پھر بھی اس کے نام سے مت ستاؤ
اگر کچھ کر نہیں سکتے
تو بہرحال میری مشکل بھی مت بڑھاؤ
چلو چھوڑوساری باتوں کو
اس کے نئے گھر کا پتا معلوم ہے تو وہ بتاؤ
وہ جو بھولے ہیں تو پھر یاد نہ کرواؤ
