-
وہ جو بھولے ہیں تو پھر یاد نہ کرواؤ اس یرانے میں آج میرا تماشہ نہ بناؤ
-
ہاں مجھے مان ہے اس پر لیکن پھر بھی اس کے نام سے مت ستاؤ
-
اگر کچھ کر نہیں سکتے تو بہرحال میری مشکل بھی مت بڑھاؤ
-
چلو چھوڑوساری باتوں کو اس کے نئے گھر کا پتا معلوم ہے تو وہ بتاؤ
ارسال کنندہ Khawaja Usman bhl


