اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں کیوں لگی تھیں شاخ میں کیوں بے کھلے مرجھا گئیں