مواد پر جائیں
SadPoetry
اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں — اکبر الہ آبادی

اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں

  1. اس گلستاں میں بہت کلیاں مجھے تڑپا گئیں کیوں لگی تھیں شاخ میں کیوں بے کھلے مرجھا گئیں

تصحیح بتائیں

اکبر الہ آبادی کا مزید کلام

تمام کلام