جب میں نے اپنے گلاب کو حسین سا گلاب دیا
یہ نظارہ دیکھ کر چاند بھی شرما گیا
بکھیر دی چاندنی ہماری صداقت كے واسطے
اسکا نور سا چہرہ بہت خوب نظر آیا
جب میں نے اپنے گلاب کو حَسِین سا گلاب دیا

جب میں نے اپنے گلاب کو حسین سا گلاب دیا
یہ نظارہ دیکھ کر چاند بھی شرما گیا
بکھیر دی چاندنی ہماری صداقت كے واسطے
اسکا نور سا چہرہ بہت خوب نظر آیا