عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا