گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھا گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھا مرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا