مواد پر جائیں
SadPoetry
اک رات ہوئی برسات بہت

اک رات ہوئی برسات بہت

4 اشعار
  1. اک رات ہوئی برسات بہت میں رویا ساری رات بہت

  2. ہر غم تھا زمانے کا لیکن میں تنہا تھا اس رات بہت

  3. پھر آنکھ سے اک ساون برسا جب سحر ہوئی تو خیال آیا

  4. وہ بادل کتنا تنہا تھا جو برسا ساری رات بہت

تصحیح بتائیں

مزید بارش شاعری

سب دیکھیں