یہ صبح کتنی تنہا ہے تیرے بغیر
یہ دن کیسے گُزرے گا تیرے بغیر
رات تو تیرے خوابوں میں نکلی
شام رہیگی سونی سونی تیرے بغیر
دیکھو یہ سورج بھی ہے کتنا مدھم
ہوا بھی روکھی روکھی ہے تیرے بغیر
یہ پنچھی یہ سرگم سب چُپ سے ہیں تیرے بغیر
دعا ہے میری کی ہر دعا قبول ہو تیری
میری کوئی خواہش ہی نہیں تیرے بغیر
Subscribe
0 Comments