کب ہوئی پیار کی برسات مجھے یاد نہیں
خوف میں ڈوبی ملاقات مجھے یاد نہیں
میں تو مدھوش تھا کچھ اتنا اسکی چاہت میں
اس نے کب چھوڑ دیا ساتھ مجھے یاد نہیں
0 Comments
کب ہوئی پیار کی برسات مجھے یاد نہیں
خوف میں ڈوبی ملاقات مجھے یاد نہیں
میں تو مدھوش تھا کچھ اتنا اسکی چاہت میں
اس نے کب چھوڑ دیا ساتھ مجھے یاد نہیں