کل کی اس بارش میں

barish-poetry

کل کی اس بارش میں
پِھر وہی سا منظر تھا
پِھر وہی سی بوندیں تھی
پِھر وہی سی ٹھنڈک تھی
پِھر وہی سا سب کچھ تھا
پر
کل کی اس بارش میں
ساتھ تم نہیں تھے تو
آنکھ نم سی کتنی تھی
سانس تنگ سی کتنی تھی
روح پیاسی کتنی تھی
یہ اُداسی کتنی تھی
کل کی اُس بارش میں

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں