ازل سے بے سمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو ازل سے بے سمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو کسے خبر کس کو ڈھونڈتا ہے میری طرح رائیگاں سمندر