Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ كے یاد آیا ہے

Season-Sad-Poetry31

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ كے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بَدَل جاتے ہیں انسان جاناں

احمد فراز, بارش شاعری, درد شاعریموسم

گر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس

allama-muhammad-iqbal-1

گر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس
اگر لہو ہے بدن میں تو دِل ہے بے وسواس
جسے ملا یہ متاع گراں بہا اِس کو
نا سیم و زر سے محبت ہے نہ غم افلاس

افسوس شاعری, چار سطری اشعار, علامہ اقبال

تو غبار سفر میں خزاں کی صدا

تو غبار سفر میں خزاں کی صدا
تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا
میں نے ساری خدائی میں تجھ کو چنا
تو سمندر ہے میں ساحلوں کی ہوا

امجد اسلام امجد, چار سطری اشعار

تیرے جمال سے آنکھیں حَسِین ہیں میری

تیرے جمال سے آنکھیں حَسِین ہیں میری
تیرے خیال سے دِل میں چراغ جلتے ہیں

امجد اسلام امجد, پیار شاعری - محبت شاعری

تمھیں خبر ہی نہیں كے کوئی ٹوٹ گیا

تمھیں خبر ہی نہیں كے کوئی ٹوٹ گیا
محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے

درد شاعری, محسن نقوی

اے زندگی تو ہی بتا کیسے تجھ سے پیار کروں میں

اے زندگی تو ہی بتا کیسے تجھ سے پیار کروں میں
تیری ہر سانس میری عمر گھٹا دیتی ہے

زندگی شاعری, محسن نقوی

تیرے قریب بھی رہ کر تجھے تلاش کروں

تیرے قریب بھی رہ کر تجھے تلاش کروں
محبتوں میں میری بد حواسیاں نہ گئیں

افسوس شاعری, محسن نقوی

عجیب طرح سے دونوں ناكام ہوئے محسن

عجیب طرح سے دونوں ناكام ہوئے محسن
وہ مجھے چاہ نہ سکا اور میں اسے بھلا نہ سکا

اداس شاعری - غمگین شاعری, محسن نقوی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 2 3 4 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط