یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا