وہ میرے گھر نہیں آتا میں اس کے گھر نہیں جاتا وہ میرے گھر نہیں آتا میں اس کے گھر نہیں جاتا مگر ان احتیاطوں سے تعلق مر نہیں جاتا