ترے سوا بھی کہیں تھی پناہ بھول گئے ترے سوا بھی کہیں تھی پناہ بھول گئے نکل کے ہم تری محفل سے راہ بھول گئے