ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا ستم ہی کرنا جفا ہی کرنا نگاہ الفت کبھی نہ کرنا تمہیں قسم ہے ہمارے سر کی ہمارے حق میں کمی نہ کرنا