وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر