رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں