پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں کانٹے بیکار حفاظت میں لگے رہتے ہیں