منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میں کون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا