ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عذاب تیرا