مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سر مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سر کسی دن اس کو تاج و تخت سے محروم کر دیکھوں