میں جن کو بات کرنا اے مصحفیؔ سکھایا میں جن کو بات کرنا اے مصحفیؔ سکھایا ہر بات میں وہ میری اب بات کاٹتے ہیں