سورما جس کے کناروں سے پلٹ آتے ہیں سورما جس کے کناروں سے پلٹ آتے ہیں میں نے کشتی کو اتارا ہے اسی پانی میں