میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں میں نے کل شب چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ ماں رہنے دیا