میں کسی اور زمانے کے لیے ہوں شاید میں کسی اور زمانے کے لیے ہوں شاید اس زمانے میں ہے مشکل مرا ظاہر ہونا