خوشبو کی دیوار کے پیچھے کیسے کیسے رنگ جمے ہیں خوشبو کی دیوار کے پیچھے کیسے کیسے رنگ جمے ہیں جب تک دن کا سورج آئے اس کا کھوج لگاتے رہنا