جھونکے کے ساتھ چھت گئی دستک کے ساتھ در گیا جھونکے کے ساتھ چھت گئی دستک کے ساتھ در گیا تازہ ہوا کے شوق میں میرا تو سارا گھر گیا