جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کے جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کے زخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے