اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسن دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر