محبت کے گھروں کے کچے پن کو یہ کہاں سمجھیں محبت کے گھروں کے کچے پن کو یہ کہاں سمجھیں ان آنکھوں کو تو بس آتا ہے برساتیں بڑی کرنا