حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کی حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترک محبت کی تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں