حدود وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں حدود وقت سے باہر عجب حصار میں ہوں میں ایک لمحہ ہوں صدیوں کے انتظار میں ہوں