دل کچھ بھی نہیں

dil kuch nai

روح چھلنی چھلنی
بدن لہو لہو ہے
یہ جوڑا نیا نہیں
میں نے کرایا اسے رفو ہے
دل کچھ بھی نہیں
سواۓ گوشت کے تکڑے کے
دھڑکتا ضرور ہے لیکن
وہ صرف ایک عضو ہے

ڈان پاجی

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں