دیکھا کتاب عشق کے اوراق کھول کر دیکھا کتاب عشق کے اوراق کھول کر اول بھی تیرا نام تھا، آخر بھی تیرا نام