بگڑوں جو کسی بات پہ، سنبھلتا نہیں ہوں میں بگڑوں جو کسی بات پہ، سنبھلتا نہیں ہوں میں جو ٹھان لوں اک بار تو، بدلتا نہیں ہوں میں