بہتا آنسو ایک جھلک میں کتنے روپ دکھائے گا بہتا آنسو ایک جھلک میں کتنے روپ دکھائے گا آنکھ سے ہو کر گال بھگو کر مٹی میں مل جائے گا