رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں