اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے