اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں