اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم