تجھے جو معلوم ہوتے وفا کے رسم و رواج سارے

تجھے جو معلوم ہوتے وفا کے رسم و رواج سارے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا ، کمال ہوتا
وفا کے موضوع پر مشہور شعرا کی شاعری کا مجموعہ پڑھیے- ہماری شاعری کے اس مجموعے میں باقاعدگی سے اضافہ کیا جاتا ہے
تجھے جو معلوم ہوتے وفا کے رسم و رواج سارے
محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا ، کمال ہوتا
وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیں
کل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
آیا ہی تھا ابھی مرے لب پہ وفا کا نام
کچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لیے