تیرا غم کسی کی جان پر بن گیا ہے
تیرا ظلم بتاتا ہے کہ توں جلاد بن گیا ہے
تیری زندگی سے نکل گیا ترس نام کا لفظ
اس لیے اب توں ہر حد کراس کر گیا ہے
تجھے خبر بھی نہیں ہے عثمان
کل بستی میں ایک شخص تیری وجہ سے مرگیا ہے
تیرا غم کسی کی جان پر بن گیا ہے

تیرا غم کسی کی جان پر بن گیا ہے
تیرا ظلم بتاتا ہے کہ توں جلاد بن گیا ہے
تیری زندگی سے نکل گیا ترس نام کا لفظ
اس لیے اب توں ہر حد کراس کر گیا ہے
تجھے خبر بھی نہیں ہے عثمان
کل بستی میں ایک شخص تیری وجہ سے مرگیا ہے