گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں