مواد پر جائیں
SadPoetry
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا — فیض احمد فیض

گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا

  1. گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

تصحیح بتائیں

فیض احمد فیض کا مزید کلام

تمام کلام