کب سے اپنی تلاش میں گم ہوں کب سے اپنی تلاش میں گم ہوں اے خدا مجھ کو مجھ پہ افشا کر کون بانٹے گا دکھ تیرے ناصر دوستوں سے بھی چُھپ كہ رویا کر