ہر بار تجھ سے ملتے وقت

ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے
تیرے جانے كے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں