یاروں کے ستم ان کی جفا یاد کریں گے

یاروں کے ستم ان کی جفا یاد کریں گے
اب ظلم دوستی کی سزا یاد کریں گے

کبھی بھول کر بی نام نہ لیں گے وفا کا
ایسی چوٹ لگی ہے کے سدا یاد کریں گے

guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں